پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

اداکارہ کو ہینڈ بیگ میں گجرا رکھنے پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد

datetime 9  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا نے فلسطینی وفد کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کے بعد مطالبات سامنے آ رہے ہیں کہ اجلاس نیویارک کے بجائے جنیوا میں منعقد کیا جائے۔ تاہم جنرل اسمبلی کا اجلاس آج نیویارک میں شروع ہو رہا ہے، جس میں فلسطین کی تسلیم یابی سے متعلق اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔اجلاس کے دوران اعلیٰ سطح کے مباحثے 23 سے 27 ستمبر تک ہوں گے جبکہ جنرل اسمبلی 29 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی صدر اور وفد کے دیگر ارکان کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اس سے قبل 1988 میں بھی امریکا نے پی ایل او کے رہنما یاسر عرفات کی نیویارک آمد روک دی تھی، مگر اس بار پہلی مرتبہ مکمل فلسطینی وفد کو اجلاس میں شرکت سے روکا گیا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ اقدام اوسلو معاہدے کے بعد فلسطینی تاریخ کے اہم ترین موقع پر ان کی شرکت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہے۔مزید بتایا گیا ہے کہ دو ریاستی حل پر مبنی ایک خصوصی اجلاس 22 ستمبر کو نیویارک میں ہونا تھا، جس کی قیادت سعودی عرب اور فرانس کر رہے تھے اور اس میں فلسطینی صدر کی شرکت متوقع تھی۔ اس اجلاس میں برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا اور دیگر ممالک کی طرف سے فلسطین کو تسلیم کیے جانے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔اسی دوران، ڈنمارک کے یورپی پارلیمنٹ کے رکن پرکلاسین نے مطالبہ کیا کہ اجلاس کو جنیوا منتقل کیا جائے تاکہ فلسطینی عوام کے حق کو تسلیم کیا جا سکے اور امریکی حکومت کو واضح پیغام دیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…