اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے رائیونڈ میں معمولی رقم کے جھگڑے پر ہونے والے دو بھائیوں کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مرکزی ملزم اویس کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی کے مطابق ملزم اویس کی نوجوان پر بلا سے حملے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔
واقعے میں ملوث دو افراد، اویس اور تیمور، اب تک حراست میں لیے جا چکے ہیں۔پولیس کے مطابق باقی چار ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ قتل کیس کی تفتیش سی سی ڈی