جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سینئر اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں،ڈانس ویڈیو وائرل

datetime 20  اگست‬‮  2025 |

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صائمہ نور ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی ایک ڈانس ویڈیو ہے جو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

یہ ویڈیو انسٹاگرام کے مختلف اکاؤنٹس پر گردش کر رہی ہے، جس میں صائمہ کو نیلے رنگ کے ٹراوزر اور ہلکی سبز ٹی شرٹ میں رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے پس منظر سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مناظر کسی فلم کی شوٹنگ کے دوران قید کیے گئے ہیں، تاہم یہ واضح نہیں کہ وہ کس فلم کا حصہ ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ویڈیو میں استعمال ہونے والے ہیش ٹیگز میں ’عشقِ لاہور‘ بھی شامل ہے، جس سے قیاس لگایا جا رہا ہے کہ صائمہ نور کا نیا پراجیکٹ جلد منظرِ عام پر آنے والا ہے۔ البتہ اب تک نہ اداکارہ اور نہ ہی پروڈکشن ٹیم نے اس بارے میں کوئی باضابطہ اعلان کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ShowbizShowsha (@showbizshowsha)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…