کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے 18 سرکاری اسکولوں پر با اثر افراد کیقبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں محکمہ تعلیم کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو قبضہ شدہ اسکولوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کوئٹہ میں 18سرکاری اسکولوں پر بااثر افراد نے قبضے کیا ہوا ہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی نے تمام اسکولوں سے قبضہ ختم کرانے کی ہدایت کردی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے حکم دیا کہ متعلقہ افسران کارروائی کرکے آئندہ ہفتے تک رپورٹ پیش کریں۔
کوئٹہ کے 18سرکاری اسکولوں پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































