جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

70 لاکھ روپے کا گردہ، خاتون افریقہ سے پاکستانہ پہنچ گئی

datetime 1  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (این این آئی)پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (ہوٹا) سمیت دیگر اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 8 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی نے شیخوہ پوری کی نجی ہسپتال میں چھاپہ مارا، جہاں غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث منظم گروہ مقامی رہائشی کا گردہ نکال کر افریقی شہری کو لگا رہا تھا۔پی ہوٹا کے مطابق ملزمان نے افریقی شہری سے پیوندکاری کی مد میں 70 لاکھ روپے وصول کر لیے تھے تاہم گردہ دینے والے ڈونرکو رقم ادا نہیں کی گئی۔

اتھارٹی نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ڈاکٹر وقاص مصطفی سمیت 2 خواتین، آپریشن تھیٹر ٹیکنیشنز اور ایجنٹس کو گرفتار کیا گیا ہے۔پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی نے مزید بتایا کہ گروہ انسانی اعضاء کی خرید و فروخت اور غیر قانونی ٹرانسپلانٹیشن میں ملوث تھا، ملزم جعلی ڈاکٹر نسیم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…