ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے بیرون ممالک سے رقم کی ترسیل پر بھی ودہولڈ نگ ٹیکس لگانے پر غور شروع کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک )حکومت نے بیرون ممالک سے رقم کی ترسیل پر بھی ودہولڈ نگ ٹیکس لگانے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت سالانہ 25ہزار ڈالر کی ترسیل پر ایک فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کاارادہ رکھتی ہے اور اس کے نفاذ کے لئے غور جاری ہے۔اب اوورسیز پاکستانی 25ہزار ڈالر تک کی رقم بغیر ودہولڈنگ ٹیکس کے بھیج سکتے ہیں ا س سے اوپر بھیجی گئی رقم ودہولڈنگ ٹیکس کی زد میں آجائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…