منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون کا ایک بار پھر بھارتی کرکٹر پر زیادتی کا الزام، مقدمہ درج

datetime 25  جولائی  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر یش دیال پر ایک اور خاتون نے زیادتی کا الزام عائد کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور میں رائل چیلنجر بنگلور کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف ایک خاتون نے زیادتی کاالزام لگایا ہے۔مبینہ زیادتی سے متعلق خاتون کے الزامات پر یش دیال کے خلاف جے پور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس سے قبل غازی آباد کی خاتون نے بھی فاسٹ بولر پر جنسی استحصال کا الزام لگایا تھا اور پولیس میں شکایت درج کرائی تھی۔خاتون نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ 5 سالہ تعلق کے دوران یش دیال نے جسمانی اور ذہنی تشدد کیا، خاتون نے یش دیال کیخلاف شادی کا وعدہ کر کے مالی طور بھی استحصال کرنے کا الزام لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…