ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

اے سی سی اجلاس کا مقام تبدیل نہ ہوا تو بھارت ایشیا کپ کا بائیکاٹ کرے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 19  جولائی  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ایشا کپ کے انعقاد میں روڑے اٹکانے لگا ہے، بی سی سی آئی نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا مقام تبدیل نہ کرنے پر میگا ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے بنگلہ دیش میں 24 جولائی کو شیڈول سالانہ اجلاس کا مقام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، وینیو تبدیل نہ کرنے کی صورت میں بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2025 کے بائیکاٹ کی دھمکی بھی دے ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکا، افغانستان اور عمان نے بھی اے سی سی اجلاس کے مقام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔قبل ازیں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے وینیو پر اعتراض کرنے والے بورڈ ممبران کو زوم پر اجلاس جوائن کرنے کی تجویز دے دی ہے۔خیال رہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 24 جولائی کے ڈھاکا میں شیڈول ہے جبکہ ایشیا کپ 2025 کا رواں برس ستمبر میں انعقاد ممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…