منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ، اہم عہدہ مل گیا

datetime 7  جولائی  2025 |

لاہور (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ ہوگیا، چیئرمین جے شاہ کے بعد ایک اور بھارتی شخص اہم عہدہ پانے میں کامیاب ہوگئے۔سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کرنے کا اعلان کر دیا گیا، 25ممالک کے 2500امیدواروں نے سی ای او کے لے اپلائی کیا تھا۔

آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ کا کہنا ہے کہ سنجوگ انٹرنیشنل اسپورٹس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، ان کی آئی سی سی میں آمد کی خوشی ہے۔چیئرمین آئی سی سی کا کہنا تھا یقین ہے کہ بطور چیف ایگزیکٹو وہ ادارے کو مزید فعال بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…