بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

اداکارہ متھیرا کا بولڈ فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا

datetime 25  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور ٹیلی ویژن میزبان متھیرا کا بولڈ فیشن ایک بار پھر انہیں تنازع کی زد میں لے آیا۔بے باک انداز، بولڈ فیشن سینس کی مالک اداکارہ متھیرا ایک متنازع مگر مشہور شخصیت ہیں، حالانکہ وہ بیرون ملک پلی بڑی ہیں لیکن بحیثیت پاکستانی وہ اپنے فیشن کے سبب اکثر و بیشتر تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔

ان دنوں وہ نجی چینل پر میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں جہاں ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا اسٹارز کو مدعو کیا جاتا ہے۔تاہم متھیرا کا حالیہ شو انہیں تنقید کے دلدل میں لے گیا جس کی وجہ متھیرا کا ڈریسنگ سینس تھا۔شو کی حالیہ قسط میں والیہ خان اور احد کو مدعو کیا گیا تھا جس کی میزبانی کیلئے متھیرانے ایسا لباس زیب تن کیا جس میں ان کی ٹانگیں واضح طور پر نظر آ رہی تھیں، اگرچہ کیمرہ مین نے مختلف زاویوں سے ان مناظر کو چھپانے کی کوشش کی لیکن اس کے باوجود اداکارہ کی عریانیت چھائے نہ چھپی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…