اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع گجرات میں نامعلوم افرا د نے فائرنگ کر کے ایک اور ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ جلالپورجٹاں میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹک ٹاکر کو قتل کردیا۔پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزموں نے تعاقب کرکے مقتول مقدر عباس کو قتل کیا،فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،جن کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ جبکہ پولیس نے لاش قبضے میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔خیال رہے اس سے قبل اسلام آباد میں خاتون ٹک ٹاکر ثنایوسف کو انکے اپنے ہی گھر میں بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا۔
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور ٹک ٹاکر قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































