جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ماہرہ خان نے والدین کے ناکام ازدواجی رشتے پر خاموشی توڑ دی

datetime 26  مئی‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ و عالمی شہرت یافتہ سپر سٹار ماہرہ خان نے والدین کے ناکام ازدواجی رشتے پر خاموشی توڑ دی۔ماہرہ نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا بچپن خوشگوار تھا، لیکن اس میں اندھیرے بھی تھے، میرے والدین 2 بالکل مختلف انسان تھے، ان کی سوچ اور زندگی کے بارے میں نظریات ہر چیز مختلف تھی، ان میں اکثر ٹکراؤ ہوتا تھا۔

ماہرہ نے اپنے بھائی احسن خان کے ساتھ تعلقات کو اپنی زندگی کی مضبوطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب بھی گھر میں کوئی کشیدہ لمحہ آتا، ہم دونوں ایک ساتھ ہوجاتے، ہم ایک دوسرے کا سہارا بنے۔انہوں نے اعتراف کیا کہ مجھے اس بارے میں بات کرنا اچھا نہیں لگتا، کیونکہ اس میں دوسرے لوگوں کے معاملات بھی شامل ہیں، لیکن اب میں اتنا ضرور کہہ سکتی ہوں کہ میرے والدین کا رشتہ خوشحال نہیں تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…