جمعہ‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2026 

خاتون مریضہ کی زبان سے زبان لگا کر چیک اپ کرنے والا ڈاکٹر گرفتار

datetime 23  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میاں چنوں میں پولیس نے خاتون مریضہ کو جنسی ہراساں کرنے پر ڈاکٹر کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو ئی جس میں ایک شخص اپنا تعارف اعجاز غنی کے نام سے کرواتاہے اور سامنے کھڑے ڈاکٹر رفیق گجر پر الزام عائد کرتاہے کہ ’’ میں اپنی بیگم کو چیک کروانے کیلئے آیا ، میں نے تمام میڈیکل ٹیسٹ کروائے لیکن ڈاکٹر نے میری بیگم کی زبان سے زبان لگا کر چیک کیا ، ڈاکٹر صاحب مجھے بتائیں یہ کون سا ٹیسٹ ہے جو زبان سے زبان لگاکر کیا جاتاہے ، ڈاکٹر صاحب آپ اپنی بیگم کو بلائیں میں بھی زبان لگائے بغیر نہیں جاوں گا، مجھے مار کر بھیج دیں یا پھر میں آپ کا علاج کر کے جاوں گا۔

‘‘میاں چنوں نے پولیس نے شکایت موصول ہونے پر ڈاکٹر رفیق گجر کو گرفتار کرتے ہوئے دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ڈاکٹر نے صحت جرم سے انکار کر دیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…