منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

فی تولہ سونا47ہزار روپے کی سطح سے کم ہو کر46ہزار روپے پر آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا اور ایک تولہ سونا47ہزار روپے سے سطح سے کم ہو کر46ہزار روپے پر آگیا۔جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 5ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت1181ڈالر پر آگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں250روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی ،لاہور ،ملتان ،اسلام آباد اورراولپنڈی کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 47ہزار150روپے سے کم ہو کر46ہزار900روپے پر آگئی اسی طرح214روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت40ہزار200روپے ہو گئی جبکہ پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 700روپے کی سطح پر بدستور برقرار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…