جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور: مشہورٹک ٹاکر اکو شوہر نے قتل کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) لاہور میں نواب ٹائون پولیس نے ٹک ٹاکر آیت مریم کے قتل میں ملوث اس کے شوہر سعد کو گرفتار کر لیا ، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خان کے مطابق ملزم نے معمولی جھگڑے کے بعد گلا دبا کر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ آیت مریم کی بہن زینب جب اس سے ملنے پہنچی تو محلے داروں کی موجودگی کے دوران گھر کے اندر جا کر دیکھا تو آیت مریم بیڈ پر مردہ حالت میں پائی گئی۔نواب ٹائون پولیس کو واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی گئی اور 24گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق میاں بیوی کے درمیان جھگڑے معمول کا حصہ تھے۔ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…