جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

کھانا بنا سکتی ہوں، لگتا ہے کہ اب شادی کرنے کیلئے تیار ہوں، ہانیہ عامر

datetime 26  مارچ‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر نے رمضان منی وی لاگ سیریز میں سحری بناتے ہوئے اپنی شادی کیلئے تیار ہونے کا انکشاف کردیا۔اداکارہ ایک نئے منی وی لاگ میں اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سحری بناتی نظرآئیں اور کچن میں ہی کھڑے کھڑے پورا وی لاگ بنا لیا، ہانیہ عامر پراٹھے بیلتی نظر آئیں۔

اسی دوران اداکارہ نے کہا کہ وہ کھانا بھی بنا سکتی ہیں اورانہیں لگتا ہے کہ اب وہ شادی کرنے کیلئے تیار ہیں، اس منی وی لاگ میں پڑوسیوں نے دروازہ کھٹکھٹا کر زیادہ شور ہونے کی شکایت کی۔جس کے بعد انہوں نے آہستہ بات کرنی شروع کی لیکن لسی بنانے کیلئے بلینڈر پھر بھی چلا دیا یہ کہہ کہ کیا ہی کرلیں گے وہ چلا دو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…