جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)بینک الفلاح سیکورٹیز کے سابق سی ای او و معروف پاکستانی ماڈل نادیہ حسین کے خاوند عاطف محمد خان کو 54کروڑ روپے خرد برد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے بینک الفلاح سیکورٹیز بورڈ آف ڈائریکٹرز کی شکایت پر تحقیقات کے بعد سابق سی ای اوبینک الفلاح سیکورٹیز عاطف محمد خان کو 54کروڑ روپے کی خرد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق ملزم کارپوریٹ فنانشل فراڈ کے ذریعے کمپنی فنڈز کی خرد برد میں ملوث ہے، ملزم نے 80ملین کے کمپنی فنڈز کو ذاتی ٹریڈنگ کے لئے استعمال کیا۔رپورٹ کے مطابق ملزم نے تھرڈ پارٹی کے ذریعے 654ملین غیر قانونی طور پر ایکوائر کئے اور کمپنی فنڈز سے انہیں ہائی مارک اپ کے ساتھ ادائیگی کی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ملزم کو سابق سی ایف او فیصل شیخ اور امتیاز احمد نے فراڈ میں سہولیات فراہم کیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…