جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی ٹیم کے ٹی 20 اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی، رضوان کی جگہ نیا کپتان لانے کا امکان

datetime 3  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہے اور دورے کے لیے ممکنہ پاکستانی اسکواڈ سامنے آگیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شاداب خان کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے اور بابراعظم اور نسیم شاہ کو ٹی ٹونٹی سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف کو ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

مجموعی طور پر دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اسکواڈ میں محمد حارث، عرفان خان، محمد وسیم جونیئر، سفیان مقیم، جہانداد خان، عاکف جاوید، عمیر بن یوسف، عبد الصمد، حسین طلعت اور محمد علی کی شمولیت متوقع ہے۔متوقع ون ڈے اسکواڈ میں محمد رضوان، سلمان علی آغا، بابراعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، عرفان خان، خوشدل شاہ، وسیم جونیئر ، نسیم شاہ، عاکف جاوید ، محمد علی، سفیان مقیم، ابرار احمد اور فہیم اشرف شامل ہوں گے جبکہ متوقع ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شاداب خان (کپتان)، محمد حارث، صفیان مقیم، عرفان خان، شاہین آفریدی، عباس آفریدی، جہانداد خان، ابرار احمد، عمیر بن یوسف، خوشدل شاہ، حسن نواز، عبدالصمد، حارث رف، عثمان خان، حسین طلعت اور محمد علی شامل ہوں گے ۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5ٹی ٹونٹی اور 3ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 16مارچ سے شروع ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…