ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک ہوم ( نیوزڈیسک)سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیا ہے جو انہیں اپنے بھائی ناصر کے ساتھ ملکر قدرتی لکڑی کے متبادل سبز لکڑی تیار کر نے پر دیا گیا ہے ۔یہ ایوارڈ ہر سال کسی غیر ملکی کو سویڈن کےلئے خدمات پر دیا جاتا ہے ۔جمشید گل نے مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اس اعزاز کے بعد وہ اپنے نئے مقاصد کے حصول کےلئے محنت تیز کر دینگے اس سے پہلے دو ایرانی شہریوں کو بھی یہ اعزاز مل چکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…