بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

datetime 21  فروری‬‮  2025 |

دبئی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو پر پھر تنازع کھڑا ہوگیا۔ گروپ اے میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کی براڈکاسٹ میں ایونٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہیں لکھا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران براڈکاسٹ میں لوگو پر پاکستان کا نام درج تھا۔

لوگو پر پاکستان کے نام کی غیر موجودگی کے باعث سوشل میڈیا پر آئی سی سی کو ہدف تنقید بنایا جارہا ہے۔ترجمان آئی سی سی کا کہنا ہے کہ گرافکس کی غلطی تکنیکی وجہ سے ہوئی جو درست ہوجائے گی۔ترجمان نے بتایا کہ میچ کے دوران اس لوگو کو تبدیل کرنا ممکن نہیں تھا۔ خیال رہے کہ آئی سی سی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر میچ کی کلپس پر لوگو میں پاکستان کا موجود ہے۔ پاکستان کا نام صرف براڈ کاسٹ کے لوگو سے غائب رہا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…