پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک نے ملک میں 5 روپے کا نیا سکہ متعارف کرادیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 5 روپے کا نیا سکہ جاری کیا جارہا ہے جو 15 اکتوبر سے مارکیٹ میں گردش کرے گا۔مرکزی بینک کے مطابق 5 روپے کے نئے سکے کا قطر 18.5 ملی میٹر اور اس کا وزن 3 گرام کے قریب ہے، اس سکے کو تانبے، جست اور نکل کے آمیزش سے ڈھالا گیا ہے۔سکے کے اوپری رخ پر پرانے سکے ہی کی طرح اسلامی جمہوریہ پاکستان، اجراء کا سال اور گندم کے 2 خوشے کندہ ہیں۔سکے کی پشت پر گل دستے اور پانچ کونوں والے ستارے کے علاوہ ہندسے اور الفاظ میں اس کی مالیت تحریر ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نیا سکہ 15 اکتوبر سے مارکیٹ میں گردش کرے گا لیکن اس کے ساتھ ساتھ پرانے سکوں کی افادیت بھی برقرار رہے گی۔05



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…