جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر کا تعمیر شدہ پراپرٹی پر ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  فروری‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کراچی میں تعمیر شدہ پراپرٹی کے لیے ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے تحت رہائشی اور کمرشل پراپرٹی کے مختلف کیٹیگریز کے لیے ویلیو کم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سے 10 سال پرانے رہائشی گھروں کے تعمیر شدہ حصے کی ویلیو 5 فیصد کم تصور کی جائے گی، جبکہ 10 سے 15 سال پرانے گھروں کے تعمیر شدہ حصے کی ویلیو 7.5 فیصد کم کی جائے گی۔

رہائشی فلیٹس کے حوالے سے بھی ویلیو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 5 سے 10 سال پرانے فلیٹ کی ویلیو 10 فیصد کم، 10 سے 15 سال پرانے فلیٹ کی ویلیو 20 فیصد کم، اور 20 سے 30 سال پرانے فلیٹ کی ویلیو 30 فیصد کم تصور کی جائے گی۔ 30 سال سے زائد پرانے فلیٹس کی ویلیو 50 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمرشل پراپرٹی کے حوالے سے بھی ریلیف دیا گیا ہے۔ 10 سے 15 سال پرانی کمرشل پراپرٹی کی ویلیو 5 فیصد کم، 15 سے 25 سال پرانی کمرشل پراپرٹی کی ویلیو 8 فیصد کم، اور 25 سال سے زائد پرانی کمرشل پراپرٹی کی ویلیو 10 فیصد کم تصور کی جائے گی۔اس کے علاوہ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ڈیفنس میں واقع کمرشل پراپرٹی کی ویلیو 15 فیصد زیادہ تصور کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…