بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حارث رؤف کی جگہ ٹیم میں نیا فاسٹ بولر شامل

datetime 12  فروری‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)سہ فریقی سیریز کے لیے انجرڈ فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر عاکف جاوید کو شامل کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق ایم آر آئی اور ایکسرے رپورٹس کے مطابق حارث رؤف کو سینے کی نچلی طرف کھچاؤ ہے اور انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔

پی سی بی کا کہنا کہ حارث رؤف کا متبادل صرف سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے ہے۔اعلامیے کے مطابق حارث کے مکمل فٹ ہونے اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے دستیاب ہونے کی امید ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کا مقابلہ 19 فروری کو کراچی میں نیوزی لینڈ، 23 فروری کو دبئی میں بھارت اور 27 فروری کو راولپنڈی میں بنگلادیش سے ہوگا۔یاد رہے کہ سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نیوزی لینڈ کے خلاف 37 ویں اوور میں بولنگ کرواتے ہوئے انجری کا شکار ہو کر اوور مکمل کروائے بغیر میدان سے ہابر چلے گئے تھے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…