جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب جانے والوں کے لیے اہم ہدایات سامنے آگئیں

datetime 28  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ایئر نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔دس فروری سے عمرہ کے لیے جانے والے افراد کے لیے گردن توڑ بخار اور دیگر ویکسین لگوانا لازمی ہوگا۔سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ایئرلائنز پر لازم ہے کہ وہ سعودی عرب آنے والے مسافروں کو ویکسین لگوانے کا پابند بنائیں۔

مسافروں کو کم از کم 10 دن پہلے جاری کردہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ فراہم کرنا ہوگا۔ایک سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو ویکسین لگوانے سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ ایئرلائنز کو سفر کے دوران ضروری حفاظتی اقدامات اپنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…