اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بدین، جعلی عامل کے تشدد سے خاتون جاں بحق

datetime 27  جنوری‬‮  2025 |

بدین(این این آئی)بدین میں جعلی عامل کے ہاتھوں تشدد کے باعث 30 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی، جعلی عامل اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔بدین پولیس کے مطابق ٹنڈوباگو کے نواحی گاں خدا بخش ہیسبانی کی رہائشی 30 سالہ سنگیتا جعلی عامل کے ہاتھوں تشدد کے باعث جاں بحق ہو گئی۔

جعلی عامل نے ملائیشین خاتون سے بیس لاکھ روپے ہتھیالیے۔پولیس نے بتایا کہ جعلی عامل نے مقتولہ خاتون کے اوپر جنات کے سایہ کا جواز بنا کر تشدد کیا تھا۔مقتولہ کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات ہیں، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کرد ی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…