کراچی (نیوزڈیسک)سٹیٹ بینک نے 5 روپے کا نیا سکہ جاری کرنے کا اعلان کردیا. سٹیٹ بینک نےاعلان کیا ہے کہ 5 روپے کا نیا سکہ جاری کیا جائے گا جو 15 اکتوبر کو مارکیٹ میں آجائے گا۔ میڈیا کو جاری بیان کے مطابق نئے سکے کا وزن تین گرام ہو گا جبکہ اس کو بنانے میں تابنے اور پیتل کا استعمال کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نئے سکے کی جست اور ساخت پرانے سکے سے مکمل طور پر مختلف ہو گی۔پانچ روپے کا نیا سکہ جاری ہونے کے بعد پرانا سکہ متروک نہیں ہوگا،اسٹیٹ بینک کے مطابق فی الحال پانچ روپے کا نیا اورپرانا دونوں سکے استعمال کئے جاتے رہیں گے۔
سٹیٹ بینک نے 5 روپے کا نیا سکہ جاری کرنے کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































