اولپنڈی(نیوزڈیسک).ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے فیس بک کے اکاؤنٹس ہیک کرکے جنسی ہراساں کرنے والے تین رکنی گروہ کو راولپنڈی سےگرفتار کرلیا ۔ گروہ نے 80 سے زائد لڑکیوں اور لڑکوں کے اکائونٹس ہیک کیے تھے۔ذرائع کے مطابق پولیس کو ایک درخواست موصول ہوئی تھی جس کے بعد ایک ماہ تک منصوبہ بندی کی گئی اور آج کارروائی کرکے ان ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ –
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں