اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے 7محرم سے 10محرم تک موبائل فون بند کرنے کرنے کی تجویزوفاق کودے دی ہے جبکہ وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی اس تجویزکے پیش نظرسندھ حکومت کی تجویزمنظورکرلی ہے جس پرعمل درآمد 7محرم الحرام سے شرو ع ہوجائے گا۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے دہشتگردی کے خدشے باعث وفاق کوموبائل فون کی سروس معطل کرنے کی تجویزدی ہے ۔