منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نامعلوم افراد نے 70سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 16  جنوری‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)دھرم پورہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 70سالہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،تھانہ مصطفی آباد میں 2نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق سکیورٹی گارڈ کے یونیفارم میں ملبوس شخص نے خاتون کو تشدد ،زیادتی کا نشانہ بنایا ،خاتون رکشہ میں سوار ہوکر جارہی تھی کہ گارڈ کی وردی میں ملبوس شخص نے چیکنگ کے بہانے روکا۔

ملزم نے ریلوے پھاٹک کے قریب لے جا کر خاتون سے زیادتی کی۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کے دوسرے ملزم کی عمر 26 سال کے لگ بھگ ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان خاتون سے 70 ہزار روپے بھی چھین کر فرار ہوئے ،ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…