اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی3 ماہ (جولائی تا ستمبر) کے دوران 4ارب 96کروڑ 65لاکھ 40 ہزار ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ برس کی اسی مدت میں 4ارب 77کروڑ 51لاکھ 20 ہزار ڈالر کی ترسیلات زر4.01 فیصد زاہد ہیں۔
اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2015 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1ارب 77کروڑ 58 لاکھ 70 ہزار ڈالر رہیں جو اگست 2015 کے مقابلے میں 16.3 فیصد اور ستمبر 2014 کے مقابلے میں 1.57 فیصد زائد ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب سے رقوم کی آمد ستمبر2014 میں49کروڑ 56لاکھ 30ہزار ڈالر کے مقابلے میں قدرے کمی سے گزشتہ ماہ 48کروڑ 32لاکھ 10ہزار ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 39کروڑ 62 لاکھ 80ہزار سے بڑھ کر 42کروڑ 81لاکھ 30 ہزار ڈالر، امریکا 25کروڑ 20لاکھ 70ہزار ڈالر سے بڑھ کر26کروڑ 9لاکھ 70 ہزار ڈالر، برطانیہ سے 22کروڑ 67لاکھ 20 ہزار ڈالر سے بڑھ کر 23کروڑ 32 لاکھ 70ہزارڈالر،
خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) سے 21کروڑ 68لاکھ 40ہزار سے گھٹ کر20کروڑ 13لاکھ 40 ہزار، یورپی یونین کے ملکوں سے 3کروڑ 44لاکھ 50ہزار ڈالر سے گھٹ کر 3 کروڑ 33 لاکھ ڈالراور ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے 13کروڑ 56لاکھ 50 ہزار ڈالر وطن بھیجے گئے جبکہ ان ملکوں سے ستمبر میں 2104 میں 12کروڑ 65 لاکھ ڈالر پاکستان آئے تھے۔
ترسیلات زر پہلی سہ ماہی میں5ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































