پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

2024میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2025 |

مکوآنہ (این این آئی)قومی ادارہ برائے امراض قلب نے 2024ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان این آئی سی وی ڈی عبدالناصر کے مطابق 2024ء میں 13 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔ترجمان این آئی سی وی ڈی عبدالناصر نے بتایا کہ 9857 پرائمری انجیو پلاسٹیز، 3152 کارڈیک سرجریز، 1702 اوپن ہارٹ سرجریز انجام دی گئیں اور 102 انٹروینشنز مکمل کی گئیں۔

عبدالناصر کے مطابق 4 ہزار 500 سے زائد بچوں کو او پی ڈی میں دیکھا گیا، 45 پیڈیاٹرک کارڈیک سرجریز جبکہ1 ہزار 450 بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز کی گئیں۔ترجمان نے بتایا کہ دیگر صوبوں اور علاقوں کے مریضوں کو بھی خدمات فراہم کی گیں، این آئی سی وی ڈی کے مفت کارڈیک کئیر سے 1 لاکھ 60 ہزار 427 مریض مستفید ہوئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…