ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

رواں سال نہم کا اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، ہدایات جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی) رواں سال نہم جماعت کا اسلامیات لازمی کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا، تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔

آئندہ سے جماعت نہم امیدواران کیلئے امتحان میں اسلامیات کے لئے 3 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا، اسلامیات کے امتحان بارے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ماڈل پیر بھی جاری کردیا۔ماڈل پیپرز تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے، اس سے قبل اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا 50،50 نمبر کا پرچہ لیا جاتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…