اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال میں جاں بحق

datetime 3  جنوری‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ کا قیدی جاں بحق ہوگیا۔جیل انتظامیہ کے مطابق نذیر نام کا قیدی اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران بیمار ہوا، نذیر کو حالت بگڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا۔ قیدی دوران علاج دم توڑ گیا۔قیدی کی موت رات گئے ہوئی تاہم تاحال پوسٹمارٹم نہیں ہوسکا۔ قیدی کے لواحقین میت کے حصول کے لیے پریشان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…