ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

خشک اور سرد ترین موسم، دسمبر 2024 نے دس سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)دس سال بعد 2024 کا دسمبر خشک اور سرد ترین قراردیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2024 میں ملک بھر کیلئے دسمبر خشک ترین رہا، یکم سے 3 دسمبر کے دوران سردی کی پہلی لہر نے انٹری دی۔رپورٹ کے مطابق سردی نے خیبرپختونخواہ ، گلگت بلتستان، کشمیر، بلوچستان، سندھ اور شمالی پنجاب پر اثر دکھایا ۔

محکمہ موسمیات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق گوادر کیلئے 5 دسمبر 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین دن رہا، کراچی میں 4 دسمبر کو 20.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق 12 دسمبر کو گلگت کے علاقے بگروٹ میں پارہ صفر ہونے سے سرد ترین دن رہا جبکہ 26 دسمبر کو اسکردو میں منفی 13.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…