پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں اسکول بند رکھنے کا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی )بنگلہ دیش نے رمضان المبارک میں اسکولوں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے رمضان المبارک میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا، سرکاری پرائمری اسکول پورے رمضان المبارک میں بند رہیں گے۔ محمد یونس کی سربراہی میں نگران حکومت نے ملک میں دہائیوں سے چلی آرہی کئی چھٹیوں کو ختم جبکہ کچھ چھٹیوں کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔

بنگلہ دیش کی وزارت پرائمری اینڈ ماس ایجوکیشن کی جانب سے ملک کے سرکاری پرائمری اسکولز کیلئے سال 2025 میں تعطیلات کا کیلنڈرجاری کیا ہے جس میں ہفتہ وار تعطیلات کے علاوہ 76 دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ چھٹیوں کے جاری شیڈول کے مطابق پرائمری اسکولوں میں رمضان کی چھٹیاں 2 مارچ سے شروع ہوں گی، اس دوران رمضان، عیدالفطر، جمع الوداع اور بنگلہ دیشی یوم آزادی کی چھٹیوں کو ملاکر مجموعی طور پر 28 دن اسکول بند رہیں گے، جبکہ عید کے بعد 8 اپریل سے کلاسز کا دوبارہ آغاز ہوگا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…