لاہور( این این آئی)لاہورکے علاقے کاہنہ میں بھائیوں نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر پسند کی شادی کرنے والی بہن اور اس کے شوہر کو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق رفعت بی بی نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی، بھائی اپنی بہن کی شادی سے خوش نہیں تھے۔ گزشتہ روزبھائیوںنے فائرنگ کر دی جس سے بہن اور اس کا شوہر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے شواہد اکھٹے کر کے لاشیں پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیں۔
بھائیوں نے پسند کی شادی کرنے والی بہن ، اس کے شوہر کو قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی، سرفراز احمد کا انکشاف
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق



















































