جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ٹریفک پولیس کو ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)لاہور ٹریفک پولیس کو قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا، چیف ٹریفک پولیس نے ہر سیکٹر انچارج اور سرکل آفیسر کو ہتھکڑیاں ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے ٹریفک پولیس کو قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار دیدیا ہے ، ہر سیکٹر انچارج اور سرکل آفیسر کو ہتھکڑیاں ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ٹریفک پولیس کے مطاق تجاوزات اور غیرقانونی پارکنگ میں ملوث ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کا حکم دیا گیا گیا ہے، قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو ہتھکڑی لگا کر پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

حکام کی جانب سے نئے احکامات کی روشنی میں ٹریفک وارڈنز ازخود ہتھکڑیوں کا بندوست کرنے لگے۔نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس کے اہلکار اندراج مقدمہ سے قبل ہی ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے لگے ہیں ، ٹریفک پولیس کی جانب سے ہتھکڑیاں لگانے کی وڈیو بھی سامنے آگئی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…