مری(این این آئی)مری ،گلیات اور قرب وجوار میں (آج)جمعرات سے بارش و برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ڈی جی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی عرفان علی کاٹھیا کے مطابق 6 جنوری تک مری و گرد و نواح میں برفباری کے امکانات ہیں، سیاحوں کی سہولتوں کے لیے 13 فسیلیٹیشن سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کسی بھی ناگہانی آفت سے بچنے کے لیے انتظامیہ 24 گھنٹے الرٹ ہے، سیاحوں سے گزارش ہے کہ سفر سے پہلے موسم کی صورتِ حال کا جائزہ لیں۔عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ سیاحوں کی رہنمائی اور تحفظ کے لیے موجود رہے گی، ایمرجنسی کی صورتحال میں ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
لاہور میں ایک اور غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج، خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا
-
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
-
سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان



















































