جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جنوری 2025ء کے پہلے ہفتے کے دوران صوبہ سندھ سمیت ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سب بننے والی مغربی ہوائیں یکم جنوری(شام رات)سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی، یہ ہوائیں 6جنوری2025ء تک بالائی علاقوں میں موجود رہیں گی۔بیان کے مطابق یکم جنوری سے 6جنوری 2025کے دوران گفت باستان دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلات کا مجھے، شکر، کشمیر (دیوی تعلیم، منظر آباد، پونچھ بنیان ، باغ ، حویلی، سدھنوتی کو تلی، بھمبر میر پور)میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور شدید برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یکم سے 5جنوری 2025ء کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان روانسر در ایبٹ آباد، میری پور بونیر ، پاچول، مجمتعد، تغییر ، اور کزئی، کرم، وزیرستان، پشاور ، چار معدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں، کرک اور کو بات میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ہے۔

جاری بیان کے مطابق یکم جنوری سے 6جنوری 2025ء کے دوران مربی اور گلیات میں وقفے وقفے سے تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ 2سے 6جنوری 2025ء کے دوران اسلام آباد، پو ٹھو ہار ریین، سرگودھا، میانوالی، بھکر ، خوشاب، حافظ آباد، گوجرانوالہ، منڈی بہائوالدین میں بارش کا امکان ہے، گجرات، سیالکوٹ نارووال لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ اورٹوبہ یہ ایک سکھ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2سے 5جنوری کے دوران ملتان، ڈیرہ غازی خان، لیہ ، مظفر گڑھ، تونسہ شریف، خانیوال ساہیوال، با کشتن اوکاڑو اور بہاد انگر میں بھی تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ ملکی بارش کی توقع ہے۔

اس کے علاوہ زیارت، چین، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، چاقی، نوشکی، قلات، خضدار، ہرنائی، ژوب اور موسی خیل میں وقفے وقفے سے تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی کہ 3جنوری اور 4جنوری کو بالائی سندھ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا کہ 2جنوری سے 6جنوری کے دوران شدید برفباری کے باعث مری، گلیات ، ناران کاخان ودیر، سوات کوہستان رمانسہرہ ای بلد آباد، شالکہ استور، ہنزور اسکرو در وادی نیلم ، بانی ہو مجھ ، حویلی میں ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان، تغییر بافتو کتوں کے پہاڑی علاقوں، مری اور گلیات میں لینڈ سلا میلہ تک برفانی تودے گرنے کا خدشہ ہے، اس سلسلے میں بارش اور پر بمباری کے دوران سیاحوں کو محتاط رہتے اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بیان کے مطابق بارش بنجاب اور خیبر پختو نخوا کے بارانی علاقوں میں فصلوں کیلئے فائدہ مند ہو گی، بارشوں کے بعد ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی اور کی لپیٹ میں آنے کا امکان ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…