جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

دوسری شادی کیلئے اجازت مانگنے پر بیوی کاشوہر پر چھری سے حملہ، ملزمہ نے خود بھی اپنی گردن کاٹ لی

datetime 30  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) دوسری شادی کیلئے اجازت مانگنے پر بیوی نے طیش میں آکر شوہر پر چھری سے حملہ کردیا، ملزمہ نے خود بھی اپنی گردن کاٹ لی۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے منظور کالونی میں خاتون نے اپنے شوہر کی گردن پر اس لیے چھری پھیر دی کہ وہ دوسری شادی کی اجازت مانگ رہا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق شوہر کو زخمی کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کرنے کے لئے اپنا گلا بھی کاٹ لیا، دونوں کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام نے بتایاکہ دونوں میاں بیوی کے درمیان اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ دوسری شادی کے حوالے سے جھگڑے ہوچکے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…