ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

امریکا،ڈائن کا روپ دھار کر پیراگلائڈنگ کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

datetime 30  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )انسٹاگرام پر ‘ہیلو دیدی’ کے نام سے مشہور وینڈی وانگ کے ایک جرات مندانہ پیراگلائیڈنگ اسٹنٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینڈی وانگ ایک ڈائن کے لباس میں ملبوس جھاڑو پر بیٹھ کر پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں۔

یہ اسٹنٹ فلم ہیری پوٹر سے متاثر ہوکر انجام دیا گیا ہے۔وائرل ویڈیو میں وینڈی کے منفرد پیراگلائیڈنگ انداز کو دکھایا گیا ہے جس میں ہیری پوٹر سیریز کے مشہور Quidditch مناظر سے موازنہ کیا گیا ہے۔ویڈیو میں وانڈی نے اپنی بے خوفی اور مہارت کا مظاہرہ کیا ہے جس میں وہ اعتماد کے ساتھ جھاڑو پر بیٹھ کر ہوا میں اڑتی نظر آرہی ہیں۔وہ ویڈیو میں کہتی ہیں کہ آج میں اسکی ریزورٹ کے تمام پیشہ وروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے جا رہی ہوں۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…