منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

حیدر آباد (نیوزڈیسک)آسٹریا کی کمپنی او ایم وی نے لطیف شاہ ون کے علاقے میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے کمپنی کی طرف سے پیر کو جاری ہونےوالے بیان کے مطابق یہاں ملنے والے گیس کے ذخائر کے مزید تجربات کئے جا رہے ہیں اور ابتدائی طور پر یہاں سے 15 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نکالی جا رہی ہے ۔ اس دریافت کے بعد اس علاقے میں مزید کنویں کھودے جانے کا بھی امکان ہے ۔ یہ او ایم وی کا پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبہ ہے ۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مزید کنوئیں کھودنے پر بڑی مقدار میں گیس کے ذخائر کی دریافت سے پاکستان کے گیس سے متعلق مسائل کا مکمل خاتمہ ہوسکتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…