جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

ایف بی آر کابڑے اقدام کا فیصلہ،تفصیلات جان کر تاجروں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں سال کے آخر تک سیلز ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا، تمام کاروبار پر مکمل پابندی لگانے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نے فیصلہ کیا ہے کہ متعدد بار یاددہانی کے باوجود جن افراد نے اب تک مالی سال 2014-15ءکے لیے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے ان کو رواں سال کے آخر تک بلیک لسٹ کردیا جائے گا جبکہ ان کے تمام کاروبار پر مکمل پابندی لگانے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔ تاہم بقایاجات کی ادائیگی کے لیے انہیںآخری موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے پاس ان افراد کو بلیک لسٹ کرنے کا اختیار موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…