جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

شیر افضل مروت کی پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی تجویز

datetime 23  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی تجویز دیدی۔نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ پارٹی کو تجویز دیتا ہوں کہ سول نافرمانی کی تحریک کو مو خر کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی کمیٹی کو موقع دینا چاہیے، اْمید ہے مذاکراتی عمل میں دونوں فریقین مثبت کردار ادا کریں گے۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ سیاسی استحکام کے لیے مذاکراتی عمل انتہائی ضروری ہے، اْمید ہے مذاکراتی عمل کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…