پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

جاوید شیخ کو شوبز انڈسٹری میں 50 برس مکمل، ساتھی فنکاروں کے ساتھ جشن

datetime 20  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ انڈسٹری میں اپنی گولڈن جیوبلی منا رہے ہیں۔جاوید شیخ کو پاکستان شوبز میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے 50 برس مکمل ہو چکے ہیں جس کا بھرپور جشن منایا جارہا ہے، اداکار نے اپنی آنے والی فلم کے سیٹ پر ساتھی فنکاروں کے ساتھ اپنی گولڈن جیوبلی مناتے ہوئے کیک کاٹا

جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔5 دہائیوں تک پاکستانی ڈرامی و فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے جاوید شیخ نے ان کہی، چیف صاحب، زندگی گلزار ہے، کبھی میں کبھی تم سمیت کئی پاکستانی جبکہ بالی ووڈ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جن میں نمستے لندن، اوم شانتی اوم سر فہرست ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…