اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کی نئی تاریخوں کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2024 |
Summer Vacations in Punjab

لاہور(این این آئی)پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کی نئی تاریخوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔محکمہ تعلیم پنجاب نے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق صوبے میں موسم سرما کی چھٹیاں اب 20 کے بجائے 23 دسمبر سے ہوں گی اور اسکول 13 جنوری کو کھلیں گے۔

اس سے قبل پنجاب میں نجی و سرکاری اسکولز میں 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025ء تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔دوسری جانب سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…