اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ روپے کے مقابلے یورو کی قدر میں اضافے کارحجان دیکھا گیا۔
گزشتہ پیر تا ہفتہ کے دوران مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 10پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن ا?ف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 104.40 روپے اور قیمت فروخت 104.60 روپے پر برقرار رہی۔ اسی طرح برطانوی پاو¿نڈکی قیمت خرید159 روپے اور قیمت فروخت160روپے کی سطح پر مستحکم دیکھی گئی جبکہ یورو کی قدر 20پیسے بڑھ گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 117.60 روپے سے بڑھ کر 117.80 روپے اور قیمت فروخت 118.60 روپے سے بڑھ کر 118.80روپے ہوگئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روپے کے مقابلے سعودی ریال کی قیمت فروخت 27.70روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 28.50 روپے کی سطح پر بدستور مستحکم رہی۔دوسری جانب پیر تاجمعہ کے 5کاروباری دنوں کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر5پیسے گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ 10پیسے کم ہو گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسی مدت کے دوران روپے کے مقابلے یورو کی قدر1روپیہ30پیسے بڑھ گئی جبکہ برطانوی پاو¿نڈ کی قدر میں بھی1روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
روپے کے مقابل ڈالر کی قدر گزشتہ ہفتے 10پیسے بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































