اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب میں دہشتگردوں کی کارروائیاں ناکام، 16 دہشت گردگرفتار

datetime 17  دسمبر‬‮  2024 |

بہاولپور(این این آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کر کے 16 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سے فتنہ الخوارج کا ایک دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے، دہشت گرد کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔

کارروائیاں بہاولپور، منڈی بہاؤ الدین، میانوالی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحیم یار خان، چنیوٹ اور وہاڑی میں کی گئیں۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد آئی ای ڈی بم اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائیاں کرنا چاہتے تھے۔گرفتار دہشت گردوں سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…