جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

ٹرمپ نے امریکا کے نیٹو چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2024 |

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، امریکا کا نیٹو سے انخلا ممکن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین کی فوجی امداد کم کریں گے اور امریکا کو نیٹو سے نکالنے کے لیے تیار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یوکرین روس جنگ پاگل پن ہے، صدر زیلنسکی کو جنگ بندی کا معاہدہ کرنا چاہیے، یوکرینی صدر روس کے ساتھ جنگ بندی کے لیے مذاکرات کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ چین جنگ ختم کرانے کے لیے ثالثی کرسکتا ہے، دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے، روسی صدر پیوٹن کو اچھی طرح جانتا ہوں یہ کام کرنے کا وقت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…