جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

محمود خان اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل

datetime 14  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ایک بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر دیں۔

محمود خان اچکزئی نے کہاکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ مذاکرات میں طے ہونا چاہیے حکومت کب ہٹے گی۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی بات نہیں، اگر بات چیت سے مسائل حل نہیں ہوتے تو تحریک چلانی پڑے گی۔اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں 4 ماہ میں انتخابات کا مطالبہ کرتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ کل پی ٹی آئی کی دعوت پر کْرم اور پی ٹی آئی کے شہدائ کی دعا کے لیے پشاور جائیں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…